عورت کی فضیلت
کے دس اصول:
پہلا اصول: مرد و زن میں
موجود فرق پر ایمانے کا وجوب۔
دوسرا اصول: عمومی پردہ۔
تیسرا صول: خصوصی پردہ۔
چوتھا اصول: گھروں میں رہنا۔
پانچواں اصول:غیر مردوں سے میل جول شرعاً حرام۔
چھٹا اصول:زیب و زینت کا اظہار اور بے پردگی دونوں شرعاً حرام۔
ساتواں اصول:جب اللہ نے زنا حرام کیا تو اس کی طرف لے جانے والے اسباب
بھی حرام کیے۔
آٹھواں اصول:شادی فضیلت کا بہترین تاج ہے۔
نواں اصول:بچوں کو گمراہ کن بنیادوں سے محفوظ رکھنا واجب ہے۔
دسواں اصول:محرم رشتوں اور مومنوں
کی عورتوں کے بارے میں غیرت ہونا لازم ہے۔
مزید تفصیل کے لیے
کتاب ڈاؤن لوڈ کریں اور خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی معاشرتی اصلاح کی دعوت دیں۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You