زمین پر آباد دنیا سے سب واقف ہیں اور سمندری دنیا کے بارے میں لوگ یہی جانتے ہیں کہ اس میں بڑی بڑی مچھلیاں اور دیگر سمندری مخلوق پائی جاتی ہے۔لیکن ان تمام چیزوں کے علاوہ بھی سمندر میں بہت طرح کی مخلوق پائی جاتی ہیں۔
وہ کیا مخلوق ہیں؟ اور کیسی دیکھتی ہیں؟ یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے، یقینا ان تمام مخلوق کو دیکھ کے آپ بھی حیران اور ڈروخوف ضرور محسوس کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You