چراغ اور آگ بجھا کر سونا:
نبی کریم ﷺ نے سونے کے حوالے سے یہ ہدایت دی کہ
جب رات کو سونے کا ارادہ کرو تو چراغ بجھا دیا کرو تاکہ ہر قسم کے نقصان سے بچ
سکو۔حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:’’رات کو جب تم سوتے ہو تو
اپنے گھروں میں آگ اور چراغ کو چلتا نہ چھوڑو۔‘‘ (ابوداؤد)آج کے دور میں چراغ اور
آگ کا اطلاق خصوصی طور پر سوئی گیس کے چولہے اور ہیٹر پر ہوگا کہ سونے سے پہلے ان
کو لازمی بند کر دیا جائے۔
(The National Duty ( Muhammad Sohail Arif
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You