Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

...

....

1/26/17

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ تعالی

ابراہیم نخعی رحمہ اللہ تعالی سنہ 46 ہجری میں پیدا ہوئے جس زمانے میں کبار صحابہ کرام بھی بڑی تعداد میں موجود تھے  چنانچہ آپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی زیارت کا شرف بھی حاصل کیا ہے اور متعدد کبار صحابہ کرام کی زیارت سے سعادت افروز ہوئے ہیں ۔۔ اپنے پیدائشی شہر کوفہ میں ہی آپ کی تمام تر علمی و فقہی تربیت ہوئی جہاں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا علمی حلقہ قرآن و سنت اور فقہ و حدیث کے علوم میں اپنی بہاریں دکھا رہا تھا اور خود آپ کا خاندان بھی ایک علمی خاندان تھا چنانچہ اس دوہری نسبت نے بچپن سے ہی آپ کی علمی و فقہی...
Share:

نماز میں آمین آہستہ کہنا

نماز میں آمین آہستہ کہنا: امام احمد ، ابو داود طیالسی، ابو یعلی موصلی طبرانی، دار قطنی اور حاکم نے مستدرک میں حضرت وائل ابن حجر سے روایت کی حاکم نے فرمایا کہ اس کی اسناد نہایت صحیح ہے۔ عن وائل ابن حجر انہ صلی مع النبی صلی اللہ علیہ و سلم فلما بلغ غیر المغضوب علیھم و لا الضالین قال آمین و اخفی بھا صوتہ ترجمہ: حضرت وائل ابن حجر نے حضور ﷺ کے ساتھ نماز پڑھی ۔ جب حضور ﷺ و لا الضالین پر پہنچے تو آپ نے فرمایا آمین اور آمین میں آواز آہستہ...
Share:

1/25/17

حنفی نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کرتے ؟

حنفی نماز میں رفع یدین کیوں نہیں کرتے ؟ امام ابو محمد بخاری محدث رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت سفیان ابن عینیہ سے روایت کی کہ ایک دفعہ حضرت امام اعظم ابو حنیفہ اور امام اوزاعی رحمۃ اللہ علیھما کی مکہ معظمہ کے دار الحناطین میں ملاقات ہو گئی تو ان بزرگوں کی آپس میں حسب ذیل گفتگو ہوئی: امام اوزاعی: آپ لوگ رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے  وقت رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟ امام ابو حنیفہ: اس لیے کہ رفع یدین ان موقعوں پر حضور سے ثابت نہیں۔ امام اوزاعی:...
Share:

ایک قدیم غلط فہمی کا ازالہ۔

غلط فہمی کا ازالہ :             صحیح حدیث کا دارو مدار مسلم ، بخاری یا صحاح ستہ پر نہیں صحاح ستہ کو صحیح کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ان کی ساری حدیثیں صحیح  ہیں ان کے سوا دوسری کتب کی ساری حدیثیں ضعیف ہیں بلکہ صرف مطلب یہ ہے کہ ان میں صحیح حدیثیں زیادہ ہیں۔ ہمارا ایمان حضور ﷺ پر ہے نہ کہ محض بخاری  و مسلم وغیرہ پر، حضور ﷺ کی حدیث جہاں سے ملے ہمارے سر آنکھوں پر ہے۔ بخاری میں ہو نہ...
Share:

1/14/17

Quran and Human Climax.

قرآن حکیم فرقان حمید اللہ تعالی کی وہ لا ریب اور بلند رتبہ کتاب ہے جو کائنات ارضی و سماوی کے علاوہ دیگر علوم کی جامع ہے اور اپنے اس دعوی کی دلیل بھی خود قرآن حکیم ہے چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے ( سورہ نحل آیہ 89) ترجمہ: اور ہم نے تم پر یہ قرآن اتارا کہ ہر چیز کا روشن بیان ہے اور ہدایت اور رحمت اور بشارت مسلمانوں کیلیے۔(کنز الایمان)۔ (سورہ یوسف آیہ 111) ترجمہ: اور ہر چیز کا مفصل بیان اور مسلمانوں کیلیے ہدایت اور رحمت۔(کنز الایمان)            ...
Share:

1/9/17

قرآن مجید اور نظام معاشرت: Quran and Social System|| Do and Don't

قرآن مجید اور نظام معاشرت: قرآن مجید اشرف المخلوقات انسان کی پیدائش سے لیکر  موت تک کی تمام ضروریات کی تکمیل کیلیے اصول و ضوابط دیتا ہے گویا کہ اس کی معاشرتی زندگی کے فوائد ہمیں قرآن مجید کی تعلیمات سے میسر ہو سکتے ہیں کیونکہ اولاد  کی پرورش والدین کے حقوق ، حقوق ازدواج ، کاروبار ، تعلیم، نظام حکومت وغیرہ سبھی امور پر ہمیں تعلیماتِ قرآن سے رہنمائی ملتی ہے۔ یہ قرآن ہی ہے جس نے ایک پاکیزہ اور منظم زندگی گزارنے کی تلقین فرمائی ہے۔ یہی...
Share:

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Online People

Blog Archive