فائبر، پوٹاشیم اور دیگر اہم اجزاء سے بھرپور یہ کریمی
پھل ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے ساتھ ہی کم کیلوریز کے ساتھ جسم کو مختلف اینٹی آکسائیڈنٹس بھی فراہم کرنے کا سبب بھی بنتا ہے ۔ناشپاتی میں وٹامن 'سی، وٹامن 'کے،فائبر ، اور کاپر جیسے اجزاء ذہنی دباؤ سے نجات کے ساتھ ساتھ کینسر سے تحفظ،کولیسٹرول میں کمی،بخار سے تحفظ اور ہڈیوں کے مسائل سے بچانے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
انٹرنیشنل یونیورسٹی لوما لنڈا میں کی گئی تحقیق کے مطابق روزانہ ناشپاتی کا استعمال لوگوں کے اندر اگلے تین گھنٹے تک کسی چیز کو کھانے کی خواہش کو 40 فیصد تک کم کردیتا ہے اور اس طرح تناؤ کا شکار ہونے پر صحت کے لیے نقصان دہ اشیاءجیسے فاسٹ فوڈ آپ کے لیے مسئلہ نہیں بنتے۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You