...
....
وظائف
مختلف وظائف کے لیے کلک کریں
دار المطالعہ
اچھے اچھے عنوانات پر کالم پڑھنے کے لیے کلک کریں
صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی
صاحبزادہ محمد عاصم مہاروی چشتی صاحب کی خوبصورت تحریریں پڑھنے کے لیے کلک کریں
گوشہءِ غزل
بہت خوبصورت اردو غزلیں پڑھنے کے لیے کلک کریں
12/20/19
میں ان کے نازوں پہ لٹ گیا ہوں مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے
روزاول سے ہے میری زندگانی آپ کی
12/19/19
ساڈے ول سوہنیا نگاہواں کدوں ہونیاں
12/15/19
مشورہ کرنا حکم الہی سنت رسول ﷺ
12/14/19
12/11/19
نرم مزاجی کیی اہیت
12/10/19
اپنے شیدائیوں سے نہ آنکھ چراؤ ، چھوڑو!
دل میں اگر تڑپ نہ ہو عاشق کی عاشقی نہیں
قصہءِ غم نہ چھیڑیے یار کی بزمِ ناز میں
12/9/19
پاؤں نا دور دور بھی اپنی خبر کو میں
11/29/19
رازِ وفا کو فاش، سرِ عام کر دیا
11/28/19
Dil Kithy Khraya E O bholya دل کتھے کھڑایا ای بھولیا
11/26/19
میری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
میری
زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ
نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی
ہمیں
جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں
آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی
سرِ
طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ
کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی
نہ
ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں
انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی
مجھے
بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری
انجمن میں اگر نہیں، تیری ا نجمن کا قریں سہی
تیرا
در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں
سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی
میری
زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے
مجھے
اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی
جو
ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو
کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی
اسے
دیکھنے کی جو لو لگی، تونصیر دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ
ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی