بے خود کیے دیتے ہیں
انداز حجابانہ
آدل میں تجھے رکھ
لوں اے جلوہ جاناناں
کیوں آنکھ ملائی تھی
کیوں آگ لگائی تھی
اب رخ کو چھپا بیٹھے
کر کے مجھے دیوانہ
اتنا تو کرم کرنا اے
چشم کریمانہ
جب جان لبوں پر ہو تم
سامنے آ جانا
اب موت کی سختی تو
برداشت نہیں ہوتی
تم سامنے آ بیٹھو دم
نکلے گا آسانہ
دنیا میں مجھے اپنا جو تم نے بنایا ہے
محشر میں بھی کہ دینا
یہ ہے میرا دیوانہ
جاناں تجھے ملنے کی
تدبیر یہ سوچی ہے
ہم دل میں بنا لیں گے
چھوٹا سا صنم خانہ
میں ہوش حواس اپنے اس
بات پہ کھو بیٹھا
اآپ نے جو کہا ہس کے
یہ ہے میرا دیوانہ
پینے کو تو پی لوں گا
پر عرض ذرا سی ہے
اجمیر کا ساقی ہو
بغداد کا میخانہ
کیا لطف ہو محشر میں
شکوے میں کیا جاؤں
وہ ہس کے یہ فرمائیں
دیوانہ ہے دیوانہ
جی چاہتا ہے تحفے میں
بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو
نذرانے کا نذرانہ
بیدم تیری قسمت میں
سجدے ہیں اسی در کے
چھوٹا ہے نہ چھوٹے گا
سنگ درِ جاناناں
گر پڑ کے یہاں پہنچا
مر مر کے اسے پایا
چھوٹے نہ الہی اب سنگ
درِ جاناناں
سنگ درِ جاناناں کی
کرتا ہوں جبیں سائی
سجدہ نہ سمجھ نجدی سر
دیتا ہوں نذرانہ
رو رو کے میں کھو دوں
گا بینائی جو ہے باقی
جا پردے میں کیوں
بیٹھے ذرا سامنے آؤ نا
بیمار کی حالت اب
دیکھی نہیں جاتی ہے
بس آخری خواہش ہے
جلوہ تو دیکھاؤ نا
سب رنگ ہیں گلشن کے
اور فصل بہاری بھی
Earn Money by Investing your capital... 7% monthly ...Money transfer via Bank no hand cash allowed in this system.
ReplyDeleteclick bellow to read in all
https://www.thenationalduty.com/2020/10/online-earning-real-money-ii-easy-ways.htmlEarn Money by Investing our capital... 7% monthly ...
click bellow to read in all
https://www.thenationalduty.com/2020/10/online-earning-real-money-ii-easy-ways.html