اـ جب مسجد میں لوگ نماز پڑھ رہے ہوں
ااـ جب گھر میں لوگ سو رہے ہوں یا کوئی ایک بھی سویا ہو اس کے پاس بیٹھ کر۔
اااـ جب گھر میں لوگ اپنے کام کاج میں مصروف ہوں ان کے درمیاں بیٹھ کر۔
ااا۔ جب بازار میں چل رہے ہوں۔
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You