جسم کے جس حصے میں
درد ہو وہاں ہاتھ رکھیں اور
تین
مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
اور سات مرتبہ
أَعُوذُ بِاللهِ
وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ پڑھیں
اور ان شاء اللہ درد ختم ہو جائے گا۔
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You