دلبر سے لگا
کے ہم نے برباد کیا
ہے دل
پھر گھونٹ لہو کے
پی کر صبح شام جیا ہے دل
اک وصل کی شب ان کے
ملنے کی شنید آئی
دہلیز پہ آنکھوں کی ساری رات رہا ہے دل
ہے ان کی اداوں
میں وعدوں کا بھلا دینا
دیکھ ان کی تسلی پر پھر مان گیا ہے دل
ذکر ان کی جفاوں کا
کرتے بھی تو کیوں کرتے
کب ان کو محبت تھی
یہی سوچ رہا ہے دل
آدابِ محبت سے ہے معینی
واقف تو
جاں اپنی گنوا کے اب بس تھام لیا ہے دل
محمد سہیل عارف معینی
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You