یا نبی سارے زمانوں
پہ کرم تیرے
ہیں
اور دنیا میں ہیں جن کے بھی بھرم تیرے ہیں
روزِ محشر ہو یہ دنیا
ہو کہ ہو قبر کی بات
جو بھی پوچھے گا بتا دیں گے کہ ہم تیرے
ہیں
کس قدر شان عطا کی ہے نبی کو رب نے
عرش ہے میرے الہی
کا قدم تیرے کا
تو اگر میرے محمد کی غلامی کر لے
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم
تیرے ہیں
میرے اللہ نے بخشے ہیں خزانے
سارے
گلشن ِ دنیا گلستانِ ارم تیرے ہیں
ہم بھی فاروقی ثنا خوانِ محمد ٹھہرے
جس قدر ہم پہ کرم شاہِ امم
تیرے ہیں
ولایت احمد فاروقی ای ایس ٹی اسلامیہ ہائی سکول یتیم خانہ چوک لاہور
پوسٹ : محمد سہیل عارف معینی
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You