کسی شخص کو نظربد کی شکایت ہو تو نظر بد اتارنے
کے لیے مجرب اور مسنون طریقہ ۔
نظر بد کی علامات
اکثر سرد رہنا
دوا کے باوجود بیماری کا رفع
نہ ہونا
جسم میں سستی کاہلی
بخار کا لمبا ہو جانا
ہر معاملے میں الجھاؤ پیدا
ہوجانا
گھر کے معاملات میں دلچسپی
کا نہ ہونا
جو چیزیں پسند ہیں ان سے انسان
کی توجہ ہٹ جانا
جو انسان کے لئے مفید معاملات
ہیں ان میں انسان کا توجہ نہ کرنا
پڑھائی میں دل اٹھ جانا
نظر بد کے لئے وظیفہ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ
رضی اللہ تعالی عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ و
سلم ہر رات جب بستر
پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قل ھو اللہ احد، قل
اعوذ برب الفلق، قل اعوذ برب الناس تینوں سورتیں
مکمل پڑھ کر ان پر پھونکتےاور
پھردونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ
پھیرتے اور پھر سامنے کے بدن پر یہ عمل آپ تین دفعہ کرتے تھے۔
پھردونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ
پھیرتے اور پھر سامنے کے بدن پر یہ عمل آپ تین دفعہ کرتے تھے۔
(صحیح بخاری حدیث نمبر 5017)۔
بہت
ReplyDelete