مسلمان ہزار سال
تك پوری دنیا كے حكمران رہے اور اسلام كا پرچم لہرایا۔ اعلی ترین اخلاقیات كے علاوہ وہ كیا اسباب تھے جس نے اسلام اور مسلمانوں كو اتنی
بلندی دی۔
اس وقت میں جب
ہر شعبہِ علم پہ نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہو گا كہ ہر شعبہ كے Top پہ بیٹھے
محقق ترین لوگ مسلمان تھے۔اور دنیا كی امامت كرتے تھے۔ چلیے میں آپ كو ایك ہلكہ پھلكا
جائزہ دیكھاتا ہوں۔
physics(طبیعات)
*ابویوسف یعقوب الكندیؒ
*ابنِ سینا
*ابنالہیشم (بصریات , روشنی
كے انعكاس و انعطاف، ڈارك روم كے موجد بھی یہی درویش ہیں)
*سید نصیرالدین طوسیؒ(ایك
عظیم ماہرِ فزكس )
٭احمد بن موسی
٭عمر خیام
chemistry(علم الكیمیا)
٭جابر بن حیان”باباے كیمیا
كا لقب ہے انكا“
٭مسلمہ بن احمد الجریطی،
(chemistry پہ لكھی
جانے والی دو top class كتابیں ”رتبة الحكیم اور غایة الحكیم انہیں كی ہیں)
٭محمد بن ملك خوازمی
٭محمد بن احمد العراقیؒ
٭inventions
اسفرازی، البیرونی،
ابنِ فرناس، فرغانی،ثابت بن قرة،
(كیمیاٸی ترازو,ماسكوٸی ترازو، قطب نما،مقیاس النیل
,قرع انبیق•تیزابیات)
Medical(طب)
مسلمانوں نے Biological research
اور جراہت پہ
بے پناہ كام كیا اور كٸی world class كتابیں لكھیں۔
٭علی بن سہیل●فردوس الحكمة كے مصنف
٭ابوبكر الرازی● كتاب الطب
٭علامہ ابو المنصورؒ ● كتاب الجدری والحصہ
٭بو علی سینا●القانون فی طب و شفا
٭ابوالقاسم الزھراوی●(التصریف جیسی لازوال كتاب جوmedical پہ لكھی گئی جو آج بھی Europ كے بڑے میڈیكل كالجز میں پڑھاٸی جاتی ہے جناب نے لكھی ہے)
٭علامہ ابنِ نفیس( الكلیات
فی طب،تشریح القانون)
hospitals
medical
colleges
medicine
Specialist
in medical
Mathematics(علم ریاضی)
٭محمد بن موسی الخوارزمی
٭عمر خیام
٭ابوالكاہل
cosmology(علم الہیت)
٭محمد عبدالرحمن
٭جابر بن زرقال
٭علامہ ابنِ یونسؒ
٭الخ بیگ
اس كے علاوہ دنیا
كے ہر موضوع پہ جدید تحقیق
دوستانِ عزیز
یہ وہ لوگ تھے ان كے ہاتھوں مں مسجدوں كی چابیاں ہوا كرتی تھیں ہمارے رہنما یہ تھے
ہمارے اسلاف جنہوں نے مسجدوں میں امامت بھی کروائی اور دنیا كی امامت بھی كی۔
ایسےتھےہمارےعلماءجوصرف
دین ہی نہیں دنیاوی علوم كے بھی ماہر تھے۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You