حضرت علی رضی اللہ
تعالی عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے مجھے ظالم بادشاہ کے پاس اور ہر طرح کے خوف
کے وقت پڑھنے کے لیے یہ کلمات سکھائے:
لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ الحَلِیْمُ الکَرِیمُ ، سُبحَانَ
اللہِ رَبِّ السَّمٰوَاتِ السَّبعِ وَ رَبِّ العَرشِ العَظِیمِ و الحَمدُ لِلہِ رَبِّ
العَالَمِینَ۔
جب بھی کسی ظالم
آدمی سے ملنا ہو ، کسی وڈیرے نے بلایا ہو، کسی حاکم سے ملنا ہو ، کسی دشمن کا خوف
ہو ، کسی بڑے آدمی کے ظلم کا خوف ہو تو اس کے پاس جانے سے پہلے یہ دعا پڑھ لیں ان
شاء اللہ اس کا خوف جاتا رہے گا ۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You