روزاول سے ہے میری زندگانی آپ کی
ہے
تو میرے پاس لیکن ہے نشانی آپ کی
اس
کرم کے کہاں تھا قابل اے مرے بندہ نواز
آپ
نے اپنا بنایا مہربانی آپ کی
غیر
کی محفل میں مجھ سے حالِ دل مت پوچھیے
داستاں
میری نہیں ہے ، ہے کہانی آپ کی
من کے
مندر میں تجھے تکتا ہوں تو سجدہ کروں
اتنا
سننا چاہتا ہوں بس/منہ زبانی آپ کی
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You