رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : میں تمہیں وہ چیز نہ بتاؤں اگر کسی پر کوئی مصیبت اور
آزمائش آجائے تو وہ اسے پڑھے تو اسے اس سے نجات مل جائے گی وہ یونس علیہ السلام کی
دعا ہے
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ
الظَّالِمِينَ
تیرے
علاوہ کوئی سچا معبود نہیں تو پاک ہے یقینا میں ہی ظالموں میں سے ہوں۔
اسما ء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں
کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ کلمات سکھائے تاکہ میں ان کو کرب کے
وقت پڑھا کروں۔
اَللَّهُ، اَللَّهُ رَبِّيْ لَا أُشْرِكُ بِهِ شَيْئاً
اللہ
اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی چیز کو بھی شریک نہیں کرتا
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You