کیا
حا سناواں دل دا
کوئی
محرم راز نہیں ملدا
میں
اپنے دل حال کیا سناؤں کوئی محرم راز ہی نہیں ملتا
منہ
دُھوڑ مِٹی سر پایَم
سارا
نَنگ نمود و نَجایَم
کوئی
پچھن نہ ویہڑے آیم
ہتھوں
الٹا عالم کھِلدا
منہ
پر دھوڑ اور سر میں مٹی ہے عزت آبرو برباد ہے
میرا حال پوچھنے کوئی نہیں آیا الٹا میرا مذاق بنایا
میرا حال پوچھنے کوئی نہیں آیا الٹا میرا مذاق بنایا
آیا
بار برہُوں سر باری
لگی
ہو ہو شہر خواری
روندی
عمر گزاری ساری
نہ
پایم ڈَس منزل دا
عشق
کا بھار بھاری سر پہ ہے اور گلی گلی خوار گھوم رہا ہوں
روتے روتے عمر گزر گئی مگر منزل کا پتہ نہیں چلا
روتے روتے عمر گزر گئی مگر منزل کا پتہ نہیں چلا
دل
یا ر کتے کر لاوے
تڑپاوے
تے غم کھاوے
دکھ
پاوے سول نبھاوے
ایہو
طَور تینڈے بید ل دا
میرا
یار دل جدائی میں روتا ہے اور غم میں پیچ و تاب کھاتا ہے
دکھ سہتا اور درد برداشت کرتا ہےتیرے عاشق کی یہی حالت ہے
دکھ سہتا اور درد برداشت کرتا ہےتیرے عاشق کی یہی حالت ہے
پنوں
ہُوت نہ کَھڑ مَکلایا
چَھڈ
کَلہڑی کیچ سِدھایا
سوہنے
جان پچھان رُلایا
کُوڑا
عذر نِبھایم گِھل دا
پنوں
مجھے ساتھ نہیں لے گیا اور اکیلی کو چھوڑ کر کیچ چلا گیا
اس کی جان پہچان نے مجھے رلایا اور میں نے چھوٹی کچی نیند کا بہانا بنایا
اس کی جان پہچان نے مجھے رلایا اور میں نے چھوٹی کچی نیند کا بہانا بنایا
سن
لیلی دھانہہ پکارے
تینڈا
مجنوں زار ن زارے
سوہنا
یار توڑے ہک وارے
کدی
چا پردا محمِل دا
اے
میری لیلی میری پکار کو سن لے تیرا مجنوں غموں کا مارا ہے
کبھی اپنے محمل کا پردہ اٹھا دو اور دیدار کرا دو
کبھی اپنے محمل کا پردہ اٹھا دو اور دیدار کرا دو
دل
پریم نگر ڈُوں تانگھے
جِتھاں
پیندے سخت اَڑانگھے
نہ
یار فرید نہ لانگھے
ہے
پندھ بہوں مشکِل دا
دل
پریم نگر جانا چاہتا ہے راستہ بہت کٹھن
اور دشوار گزار ہے
اور فرید نے وہ راستہ دیکھا بھی نہیں ہے اور راستہ مشکل بھی بہت ہے
اور فرید نے وہ راستہ دیکھا بھی نہیں ہے اور راستہ مشکل بھی بہت ہے
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You