کہتا ہے مجھے جو دن رات
غلط
ہوگی اس میں بھی کوئی بات
غلط
پھیلنے پہ تعفن کے کہتا ہے وہ یوں
ہوئی ہے آسمان سے برسات
غلط
سمجھ نہ پائے جو حقیقت کے
راز
کہتے ہیں کہ الفاظ کی
بہتات غلط
زاغ کے مقدر میں کہاں
اوجِ ثریا
اور کوئل کی بھی ہے ہر گھات غلط
ہے اپنا تو معینیؔ اند ازِ
ملن اور
لگتے ہیں انہیں میرے
جذبات غلط
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You