رات
پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
چاند
نکلا ہے تجھےڈھونڈنے پاگل کی طرح
خشک
پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں
شہر
بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح
پھر
خیالوں میں تیرے قرب کی خوشبو جاگی
پھر
برسنے لگی آنکھیں میری بادل کی طرح
بے
وفاؤں سے وفا کرتے گزاری ہے حیات
میں
برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You