Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

5/7/20

جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے



جب مسجد نبوی کے مینار نظر آئے
اللہ کی رحمت کے آثار نظر آئے

منظر ہو بیاں کیسے الفاظ نہیں ملتے
جس وقت محمد کا دربار نظر آئے

بس یاد رہا اتنا سینے سے لگی جالی
پھر یاد نہیں کیا کیا انوار نظر آئے

دکھ درد کے ماروں کو غم یاد نہیں رہتے
جس سامنے آنکھوں کے غمخار نظر آئے

مکے کی فضاؤں میں طیبہ کی ہواؤں میں
ہم نے تو جدھر دیکھا سرکار نظر آئے

میری ہے دعا اتنی سرکار کے روضے پر
اللہ کرے میرا ہر یار نظر آئے

چھوڑ آیا ظہوریؔ میں دل و جاں مدیے میں

اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے

Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Online People

Blog Archive

Blog Archive