ذہنی اور قلبی سکون
کے لیے:
ذہنی اور قلبی سکون کے لیے سب سے بہتر
وظیفہ اللہ کا ذکر ہے کیوں کہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے:
الا بذکر اللہ تطمئن
القلوب : ترجمہ: خبر دار دلوں
کا اطمئنان اللہ تعالی کے ذکر میں ہے۔
اللہ تعالی کا ذکر
کیا ہے ؟ اس کے حکم کا ماننا، نماز کی پابندی کرنا، لوگوں سے پیار محبت سے پیش
آنا ، ہر بری عادت سے بچنا، جھوٹ چغلی غیبت وغیرہ سے بچنا، حقوق اللہ اور حقوق
العباد کا خیال رکھنا یہ سب اللہ کے ذکر
میں شامل ہیں۔
مزید برآں: ہر نماز کے
بعد اول آخر درود پڑھ کر گیارہ بار اس
آیت کا ورد کریں ان شاء اللہ ،اللہ تعالی سکون عطا فرمائے گا:
جزاک اللہ ❤
ReplyDelete