Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

10/25/20

یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ میرے گھر میں خیر الوری آ گئے ہیں


 

صلی اللہ علیہ وسلم  صلی اللہ علیہ وسلم

یہ کہتی تھی گھر گھر میں جا کر حلیمہ میرے گھر میں خیر الوری آ گئے ہیں

بڑے اوج پر ہے میرا ب مقدر میرے میں حبیب خدا آ گئے ہیں

 

حلیمہ سے پوچھو یہ کر  کے مقرر کیا کس نے ہے تیرے گھر کو منور

میں بھی وہی میرا گھر بھی وہی ہے مگر گھر میں مہماں عجیب اآ گئے ہیں

 

سبھی دائیوں نے حلیمہ سے پوچھا تیرے پاس کیا ہے تو بولی حلیمہ

اسے دیکھ کر پھر بتاؤ کہ ایسا کسی کو ملا ہے نہیں ہے نہیں ہے

 

یہ ظلمت سے کہہ دو کہ ڈیرے اٹھا لے کہ ہیں چار سو اب اجالے اجالے

کہا جن کو حق نے سراجاً منیرا میرے گھر وہ نور خدا آ گئے ہیں


مقرب ہیں بے شک خلیل و نجی بھی بڑی شان والے کلیم و مسیح بھی

لیے عرش نے جن کے قدموں کے بوسے وہ امی لقب مصطفیﷺ آ گئے ہیں

 

اٹھیں چار سو رحمتوں کی گھٹائیں معطر معطر ہیں ساری فضائیں

خوشی میں یہ جبریل نغمے سنائیں وہ شافع روزِ جزا آ گئے ہیں

 

یہ سن سخی آپ کا آستانہ ہے دامن پسارے ہوئے سب زمانہ

نواسوں کا صدقہ نگاہ ِکرم ہو تیرے در پہ تیرے گد آ گئے ہیں


Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Online People

Blog Archive

Blog Archive