میرا گدا میرا منگتا میرا غلام آئے
خدا کرے کبھی طیبہ یہ پیام آئے
میں اس یقین سے آیا ہوں ان کے روضے سے
وہ پھر کہیں کہ یہ واپس میرا غلام آئے
غلام ِ زہرہ ہوں میں تو علی کا نوکر ہوں
ہمیشہ پنجتی نسبت ہی میرے کام آئے
مجھے اعزاز یہ کافی ہے اے میرے آقا
تمہارے در کے غلاموں میں میرا نام آئے
حسن حسین کا دیتا ہے واسطہ مسکیں
فقیرِ آلِ محمد میں میرا نام آئے
درود پڑھنے کی عادت مجھے پڑی ہوئی ہے نعت پڑھنے کے لیے کلک کریں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You