اس کو انگریزی میں Fig،اردو میں انجیر اور بعض علاقائی زبانوں مثلاً ہندکو میں پھگوڑی کہتے ہیں۔
1. انجیر زود ہضم ہے اور دانتوں کے لئے بہترین
ہے۔
2. کم وزن والوں اور دماغی کام کرنے والوں کے لئے
انجیر بہترین تحفہ ہے۔
3. نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہے کہ "انجیر کھانے
سے آدمی مرض قولنج سے محفوظ رہتا ہے”۔
4. انجیر کے باقاعدہ استعمال سے بدن فربہ ہوجاتا
ہے اور رنگت نکھر آتی ہے۔
5. کھانے کے بعد چند دانے انجیر کھانے سے غذائیت
حاصل ہونے کے علاوہ قبض کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے۔
6. کھانسی، دمہ اور بلغم کے لئے بھی مفید ہے۔
7. انجیر کھانے سے منہ کی بدبو ختم ہوجاتی ہے۔
8. انجیر کا باقاعدہ استعمال سر کے بالوں کو درازکرتا
ہے۔
9. نجیر خون کے سرخ ذرات میں اضافہ کرتا ہے اور
زہریلے مادے ختم کرکے خون کو صاف کرتا ہے۔
10.
واسیر
کی شکایت ہو تو انجیر کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کے استعمال سے پرانی سے پرانی بواسیر
کا بھی خاتمہ ہوجاتا ہے۔
11.
انجیر
میں شامل اینٹی آکسائیڈینٹ کسی بھی دیگر پھل کی نسبت زیادہ معیاری ہوتے ہیں اور یہ
مرکبات ایسے مادوں کو خارج کر دیتے ہیں، جو خون کی نالیوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ اس کے
علاوہ یہ اینٹی آکسائیڈینٹ کینسر سے بچاﺅ
کا بھی موجب ہیں۔
انجیر میں موجود کیمیلز:
1. پروٹین،
2. معدنی اجزاء ،
3. گلوکوز،
4. کیلشیم
5. فاسفورس
6. فائبر
7. ایک انجیر میں صرف 47 کیلور
8. انجیر کے تین ٹکڑے 5گرام ریشوں (فائبر) پر مشتمل
ہے
9. پوٹاشیم سے بھرپور انجیر بلڈپریشر کو کم کر
سکتی ہے۔
10.
انجیر
میں شامل اینٹی آکسائیڈینٹ کسی بھی دیگر پھل کی نسبت زیادہ معیاری ہوتے ہیں۔
11.
ایک
انجیر انسانی جسم کو روزانہ درکار آئرن کی 2 فیصد ضرورت کو پورا کرتی ہے۔
انجیر زنک، میگنیشیم اور میگنیز جیسے
منرلز سے بھرپور ہوتی ہے۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You