عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ
مَسْعُودٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " اسْتَحْيُوا
مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ " . قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ
إِنَّا لَنَسْتَحْيِي وَالْحَمْدُ لِلَّهِ . قَالَ " لَيْسَ ذَاكَ وَلَكِنَّ
الاِسْتِحْيَاءَ مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ أَنْ تَحْفَظَ الرَّأْسَ وَمَا
وَعَى وَتَحْفَظَ الْبَطْنَ وَمَا حَوَى وَتَتَذَكَّرَ الْمَوْتَ وَالْبِلَى
وَمَنْ أَرَادَ الآخِرَةَ تَرَكَ زِينَةَ الدُّنْيَا فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَقَدِ
اسْتَحْيَا مِنَ اللَّهِ حَقَّ الْحَيَاءِ
Abdullah bin Mas'ud narrated
that the Messenger of Allah (s.a.w) said: " Have Haya' for Allah as is His
due." [He said:] We said: "O Prophet of Allah! We have Haya', and all
praise is due to Allah." He said: "Not that, but having the Haya' for
Allah which He is due is to protect the head and what it contains and to
protect the insides and what it includes, and to remember death and the trial,
and whoever intends the Hereafter, he leaves the adornments of the world. So
whoever does that, then he has indeed fulfilled Haya', meaning the Haya' which
Allah is due.
حضرت
عبداللہ بن مسعود بیان کرتے ہیں:رسول اللہ ﷺنے فرمایا:اللہ تعالیٰ سے حیاکرو جیسا
کہ اس سے حیا کرنے کا حق ہے ، ہم نے عرض کی:یارسول اللہ!الحمد للہ!ہم اللہ سے حیا
کرتے ہیں ، آپﷺنے فرمایا:حیا کا یہ حق نہیں جو تم نے سمجھا ہے، اللہ سے حیا کرنے
کا حق یہ ہے کہ تم اپنے سر (اور جو جو اس میں شامل ہیں یعنی آنکھ ، ناک ، کان،
زبان، منہ، دماغ وغیرہ ) کی حفاظت کرو اور تم اپنے پیٹ اور جو کچھ اس کے اندر ہے
،اُس کی حفاظت کرو اور موت اور ہڈیوں کے گل سڑ جانے کو یاد کرو اور جسے آخرت کی
چاہت ہو وہ دنیا کی زینت کو ترک کر دے ، پس جس نے اس طرح کیاتو حقیقت میں اسی نے
اللہ تعالی سے حیا کی جیسا کہ اس سے حیا کرنے کا حق ہے۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You