باخدا
اب تو مجھے کوئی تمنا ہی نہیں
پھر
یہ کیا بات ہے یہ دل کہیں لگتا ہی نہیں
صرف
چہرے کی اداسی سے نکل آئے آنسو
دل
کا عالم تو ابھی آپ نے دیکھا ہی نہیں
وہ
کرم کرتے ہیں یا ہم پہ ستم کرتے ہیں
اس
نظر سے انہیں ہم نے کبھی دیکھا ہی نہیں
دوست
کو دوست سمجھنا تو ہے اک بات شمیم ؔ
ہم
نے دشمن کو بھی دشمن کبھی سمجھا ہی نہیں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You