انبیاء
کی بزم میں ان کا کوئی ہمسر نہں
مثل
ِ سرکار ِ مدینہ کوئی پیغمبر نہیں
خود
خداجن کو بنا کر آپ شیدا ہو گیا
جز
میری سرکار کے ایسا کوئی دلبر نہیں
بے
اجازت جس جگہ آتے نہیں روح الامیں
آپ
کے در کے علاوہ کوئی ایسا در نہیں
یا
رسول اللہ کرم ہو یا رسول اللہ کرم
آپ
کے در کے سوائے کوئی ہمارا در نہیں
جن
کی خود تعظیم کو اٹھے جناب مصطفےﷺ
جز
جناب فاطمہ ایسی کوئی دختر نہیں
حق
نہ بخشے گا اسے جیسا بھی ہو وہ پارسا
روزِ
محشر جس کے حامی شافع محشر نہیں
ان
کی مدحت کے لیے قرآن دیکھیے
اس
سے بڑھ کر نعت کوئی آپ کی بہتر نہی
جس
کی ہے ہر ہر ادا ساجد ثبوت حسنِ یار
میرے
آقا کے سوا ایسا کوئی دلبر نہیں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You