Rabi.ul.awal gives us the message of unity, love , forgiveness, determination and devotion

6/7/22

pray for Parents | والدین کے لیے خوبصور دعا


ترجمہ:

اے میرے اللہ  ! ہمارے ماں باپ کی مغفرت فرما ۔ اے میرے اللہ!  ان پر مہربانی فرما جس طرح انہوں نے ہم پر مہربانی کی۔ان پر نیکی کر جس طرح انہوں نے ہم پر نیکی کی۔ ان پر محبت برسا جس طرح انہوں نے ہم پر محبت برسائی۔ ان پر رحمت اور اپنی رضا کی نگاہ سے نظرِ کرم فرما۔ اے میرے اللہ ان کے لیے پر غم اور پریشانی سے کشادگی پیدا فرما۔ اور ان کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا۔ اور ہر مصیبت اور پریشانی سے عافیت فرما ۔ اے سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والے۔ اے سب مہربانوں سے زیادہ مہربانی کرنے والے۔ اے  سب سخیوں سے زیادہ سخی۔آمین

 محمد سیل عارف  معینیؔ ۔۔ میرے والدین کے لیے بھی دعا کریں۔۔

Share:

0 comments:

Post a Comment

Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You

Followers

SUBSCRIBE BY EMAILL

Join Forsage

Online People

Blog Archive

Blog Archive