چھڑا پہلے پہل جب ساز ہستی
تو ہر پردے نے دی آواز
ہستی
خیال یار تیرے صدقے جاؤں
ترے دم سے ہے سوز و ساز
ہستی
میں مرنے کے لیے پیدا ہوا
ہوں
مرا انجام ہے آغاز ہستی
مری خاک سحر کا ذرہ ذرہ
ہے بیدمؔ مخزن صد راز ہستی
چھڑا پہلے پہل جب ساز ہستی
تو ہر پردے نے دی آواز
ہستی
خیال یار تیرے صدقے جاؤں
ترے دم سے ہے سوز و ساز
ہستی
میں مرنے کے لیے پیدا ہوا
ہوں
مرا انجام ہے آغاز ہستی
مری خاک سحر کا ذرہ ذرہ
ہے بیدمؔ مخزن صد راز ہستی
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You