چشم
مستے عجبے زلف درازے عجبے
مے
پرستے عجبے فتنہ طرازے عجبے
اس
کی چمِ ناز کے کیا کہنے اس کے دراز گیسو کے کیا کہنے
اس
مئے پرست کے کیا کہنے اور اس فتنہ پرور کی فتنہ پردازیوں کے کیا کہنے
بوالعجب
حسن و جمال و خد و خال و گیسو
سروقدِّ
عجبے قامتِ ناز عجبے
وہ
اپنے حسن و جمال خد و خال اور گیسو کی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔
اس
کی سرو قامتی کے کیا کہنے اور اس کے قد و
قامت کے کیا کہنے۔
وقت
بسمل شُدنم آب نہ نوشانِ ورا
مہربانِ
عجبے بندہ نوازِ عجبے
اس نے میرے تڑپنے کے وقت بھی مجھ سے کھانے پینے
کی چیزیں دور نہیں کیں۔
وہ
اس کی مہربانی اور اس کی بندہ نوازی کے کیا کہنے۔
بہر
قتلم چوں کشد تیغ نہم سر بسجود
او بہ
نازِ عجبے من بہ نیاز عجبے
مجھے
قتل کرنے کے لیے جب اس نے تلوار کھینچی تو میں نے اپنی گردن سجدے میں رکھ دی
اس
کا تلوار کھینچنے کا انداز بھی کیا کہنے ار میرا نیاز مندی کا انداز بھی کیا عجب
ہے یعنی کیا کہنے۔
نہ
قیامے ، نہ قعودے ، نہ رکوعے نہ سجود
بر درِ
یار گزاریم نمازے عجبے
ایک
اسی نماز کہ جس میں نہ قیام ، نہ قعدہ نہ رکوع اور سجدہ تھا
وہ
نماز میں نے درِ یار پر پڑھی اس نماز کے کیا کہنے
ترک تازی
عجبے،شو بہ بازِ عجبے
کج
کلاہِ عجبے، ابر ادا سازِ عجبے
حق مگو
کلمۂ کفر است در ایں جا خؔسرو
راز
دانِ عجبے، صاحبِ الرّاز عجبے
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You