💫 کامیاب لوگ کیا کرتے ہیں؟
1) ہر شخص کی تعریف کرتے ہیں۔
2) شکرگزار
ہوتے ہیں۔
3) دوسروں
کو معاف کرتے ہیں۔
4) اپنی
کامیابی کی وجہ دوسروں کو سمجھتے ہیں۔
5) اپنی
ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔
6) دوسروں
کو کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔
7) ہر
روز مطالعہ کرتے ہیں۔
8) اپنی
زندگی کے مقاصد طے کرتے ہیں۔
9) منصوبہ
بندی کی فہرست تیار کرتے ہیں۔
10) دوسروں
تک علم پہنچاتے ہیں۔
11) مسلسل
سیکھتے ہیں۔
12) خیالات
پر بات کرتے ہیں۔
13) کام
میں ہمیشہ بہتر تبدیلی کے خواہاں ہوتے ہیں اندرونی اور بیرونی مثبت تبدیلی کو قبول
کرتے ہیں۔
14) ہر
اچھی عادت کو بلا تامل اپناتے ہیں۔
💫 ناکام لوگ کیا کیاکرتے ہیں؟
1) ہر
وقت اعتراض کرتے ہیں۔
2) ہر
معاملہ میں خود کو حق دار سمجھنتا ہے۔
3) بے
مقصد زندگی گزارتے ہیں۔
4) دوسروں
سے علم چُھپاتے ہیں۔
5) تبدیلی
سے ڈرتے ہیں چاہے "اندر" کی ہو یا "باہر" کی۔
6) اپنی
سوچ کو مکمل سمجھتے ہیں یعنی خود کو perfect سمجھتے ہیں۔
7) دوسروں
کے بارے میں باتیں کرتے ہیں۔
8) سمجھتے
ہیں کہ ان کو سب معلوم ہے۔
9) دوسروں
کی ناکامی پر خوش ہوتے ہیں۔
10) ان
کو خود سمجھ نہیں آتا کہ وہ کیا چاہتے ہیں؟
11) اپنی
ناکامیوں کا الزام دوسروں کو دیتے ہیں۔
12) دوسروں
پر بے وجہ غصہ کرتے ہیں۔
13) کام
کو صرف اور صرف پیسہ کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
14) دل
میں بغض/حسد رکھتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You