کیا
بتاوں کہ کیا مدینہ ہے
بس
میرا مدعا مدینہ ہے
اس
کی آنکھوں کا نور تو دیکھو
جس
کا دیکھا ہوا مدینہ ہے
دنیا
والے تو درد دیتے ہیں
زخمِ
دل کی دوامدینہ ہے
اٹھ
کے جاوں کہاں مدینے سے
کیا
کوئی دوسرا مدینہ ہے
دل
میں اب کوئی آرزو ہی نہیں
یا
محمد ﷺہے یا مدینہ ہے
دل
فدا ہے مدینے والے پر
دل
منور میرا مدینہ ہے
بہت خوب
ReplyDeletehttps://www.thenationalduty.com/2024/10/blog-post.html
ReplyDeleteہم تو پڑھتے رہے کلام تیرا
ہو گئے آپ ہم کلام آخر