زُلف
کی اوٹ سے چمکے وہ جبیں تھوڑی سی
دیکھ
لوں کاش ! جھلک میں بھی کہیں تھوڑی سی
اُن
کی ہر بات پہ میرا سرِ تسلیم ہے خم
ہر
اشارے پہ جُھکاتا ہوں جبیں تھوڑی سی
میں
یہ سمجھوں کہ مجھے مِل گئی جنت میں جگہ
ان
کے کُوچے میں جو مل جائے زمیں تھوڑی سی
زُلف
کی اوٹ سے چمکے وہ جبیں تھوڑی سی
دیکھ
لوں کاش ! جھلک میں بھی کہیں تھوڑی سی
اُن
کی ہر بات پہ میرا سرِ تسلیم ہے خم
ہر
اشارے پہ جُھکاتا ہوں جبیں تھوڑی سی
میں
یہ سمجھوں کہ مجھے مِل گئی جنت میں جگہ
ان
کے کُوچے میں جو مل جائے زمیں تھوڑی سی
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You