اللہ
اللہ مدینہ جو قریب آتا ہے
خود
بہ خود سرپئے تسلیم جھکا جاتا ہے
میں
کہوں روضۂ ُپر نور رہا کتنی دور
ساتھ
والے کہیں اب آتا ہے اب آتا ہے
واہ
رے شوق جب آتا ہے زیارت کا خیال
دل
تڑپ کر میرے پہلو سے نکل جاتا ہے
دونوں
بے تاب ہیں حضرت کی زیارت کے لیے
دل
کو سمجھاتا ہوں میں دل مجھے سمجھاتا ہے
ہند
سے کوئی کہیں جائے یہی کہتا ہوں
کہ
مسافر ہی مدینے کی طرف جاتا ہے
بس
کہ عاصی ہے امیر اس میں نہیں شک لیکن
لاج
رکھنی میری ہے ضرور آپ کا کہلاتا ہے
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You