الہی زندگی یوں ہی بسر ہو
نبی کا درد ہو میرا جگر ہو
میری آہوں میں بھی اتنا اثر
ہو
یہاں تڑپوں مدینے میں خبر
ہو
میرے مولا مجھے وہ دن دکھا
دے
نبی کا آستاں ہو میرا سر ہو
چلا جاؤں غبار راہ بن کر
جو قسمت میں مدینے کا سفر
ہو
میری الفت مجھے کافر بنا دے
سوا تیرے کوئی دل میں اگر
ہو
یہی بس آرزو ہے یا الہی
جمال یار ہومیری نظر ہو
بلا لو آقا دیوانے کو در پر
یہ ہو کر آپ کا کیوں دربدر
ہو
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You