آپ
اگر حسن کی جاگیر لیے بیٹھے ہیں
دل
میں ہم آپ کی تصویر لیے بیٹھے ہیں
چاند
کو توڑ کر پھر جوڑنے والے آجا
ہم
بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھے ہیں
تم
لوگ ہیں حشر میں پھر نامہ اعمال لیے
تیرے
عاشق تیری تصویر لیے بیٹھے ہیں
آپ
اگر حسن کی جاگیر لیے بیٹھے ہیں
دل
میں ہم آپ کی تصویر لیے بیٹھے ہیں
چاند
کو توڑ کر پھر جوڑنے والے آجا
ہم
بھی ٹوٹی ہوئی تقدیر لیے بیٹھے ہیں
تم
لوگ ہیں حشر میں پھر نامہ اعمال لیے
تیرے
عاشق تیری تصویر لیے بیٹھے ہیں
جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You