اس پیج پر وہ وظائف اور ورد اپلوڈ کیے جاتے ہیں جو احادیث مبارکہ میں وارد ہوئے ہیں اور ان کی تعلیم رسول اللہ ﷺ نے دی ہے۔ آزمانے کے لیے کوئی وظیفہ یا ورد نہ کیا جائے کوئی فائدہ نہیں ہو گا ۔ تکلیف دور کرنے والی ذات اللہ تعالی کی ہے اور وسیلہ اللہ کا رسول ﷺ اور یہ الفاظ ہیں۔
محمد سہیل عارف معینیؔ
0 comments:
Post a Comment
Please Give Us Good Feed Back So that we can do more better for man kind. Your Comments are precious for US. Thank You